دانش نے عمرہ کرلیا

پاکستانی ڈرامےمیرے پا س تم ہو کے دانش نے عمرہ ادا کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس وقت ہمایوں سعید(دانش) عمرے کی ادائیگی کے لیے خانہ کعبہ میں موجود ہیں اور بیت المقدس سے انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے تمام چا ہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دی۔
ہمایوں سعید نے عدنان صدیقی کو لایو شو میں اسٹیج پر زور دار تھپڑ مار دیا ۔ ویڈیو وائرل
ذرائع کے مطابق ہمایوں سعید نے سالِ نو کا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ان کی ہمیشہ سے خواہش تھی کہ نئے سال کا آغاز اس مقام سے کریں اور الحمد اللہ اس سال ان کی یہ خواہش پوری ہوگئی۔
AdvertisementAlways wished to begin new year at this most sacred place & Alhamdulillah my wish came true this year. Welcoming 2020 with prayers for all of u & our beloved Pakistan. May Allah bless us with His infinite mercy and fill the next year with prosperity, love & peace. Happy new year! pic.twitter.com/EhRRBS3q7b
— Humayun Saeed (@iamhumayunsaeed) December 31, 2019
دانش ( ہمایوں سعید) نے کہا آپ سب اور ہمارے پیارے پاکستان کے لیے دعاؤں کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہتا ہوں، خدا نئے سال میں ہمیں اپنی لاتعداد رحمت سے نوازے اور نیا سال خوشحالی، محبت اور امن سے بھرپور ہو، نیا سال مبارک ہو۔
نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال گزشتہ سال کے مقابلے بہتر ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News