Advertisement

کیاشاہی جوڑے پرکسی نےجادو کردیا؟

ہیری

برطانوی شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے شاہی خاندان سے علیحدگی اوربرطانیہ سے منتقلی کے فیصلے کی  خبر نے برطانوی تخت وتاج سےمتعلق سنگین خدشات کو اجاگرکردیاہے اوردنیا کے ساتھ ساتھ بکنگھم پیلس کو بھی حیران کردیاہے۔

ایک طرف شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی علحیدگی کی خبرنےدنیا کو حیرت میں ڈال دیا ہےتو دوسری جانب لوگوں نے بھی سوشل میڈیا پربرطانوی جوڑےکے اعلان کے بعد فوری ردعمل کا اظہار کیا۔

سوشل میڈیا صارفین نے شاہی خاندان کو بھی مضحکہ خیزجملے کسے ہیں، لوگوں کی جانب سے انٹرنیٹ پر مزاحیہ دیسی میمز کا ایک سلسلہ چل پڑا ہے۔ایک مزاحیہ انسٹاگرام پیغام میں شہزادے ہیری کو فوڈ ریستوران کی سروس کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

Advertisement

ایک ٹویٹ میں صارف نےمذاق کرتے ہوئےکہا کہ شہزادہ ہیری نے نوکری جبکہ میگھن مارکل نے دوبارہ اداکاری کرنےکافیصلہ کیا ہے۔

Advertisement

https://twitter.com/MalkaEBartania/status/1215336111284899840?s=20

https://twitter.com/MalkaEBartania/status/1215285162038251520?s=20

کچھ صارفین کا خیال تھا کہ شاہی خاندان کی کہانی بھارتی ڈائریکٹر کرن جوہر کی فلم ’کبھی خوشی کبھی غم‘ کی کہانی سے مماثلت رکھتی ہے۔

Advertisement

ایک صارف نے فلمی کہانی بتاتے ہوئے کہا کہ شہزادہ ہیری دو سال بعد بھاگتے ہوئے واپس آئیں گے۔

Advertisement

 

https://twitter.com/MalkaEBartania/status/1215334476210896896?s=20

https://twitter.com/MalkaEBartania/status/1215710872422797312?s=20

https://twitter.com/MalkaEBartania/status/1215714326910205952?s=20

دوسری جانب یہ خبریں بھی سامنے آئی ہیں کہ میگھن مارکل نے والٹ ڈزنی کے ساتھ ایک کانٹریکٹ پر دستخط کیا ہے جس میں وہ معروف پروڈکشن ہاوس کے نئے پروجیکٹ کیلئے وائس اوور کریں گی۔

حالیہ صورتحال پربرطانوی شاہی خاندان نے ایک اجلاس بھی طلب کیا ہے۔ شہزادہ ولیم نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہو ں نے اپنے بھائی کیلئے جتنا کچھ وہ کر سکتے تھے اس سے بہت کچھ کیا اور اب وہ اس سے زیادہ کچھ نہیں کرسکتے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہیری اب ان کی ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version