نیلم منیرکو قیمتی ترین تحفہ مل گیا

پاکستان کی نامور و خوبرو اداکارہ نیلم منیر کو زندگی کا سب سے قیمتی تحفہ مل گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر نیلم منیر نے اپنے اکاؤنٹ سے غلاف کعبہ کے ٹکڑے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ مجھے غلاف کعبہ ملا، جو میرے لیے بہت ہی قیمتی تحفہ ہے۔
واضح رہے کہ نیلم منیر نےسال 2015 میں اپنی والدہ کے ہمراہ عمرہ ادا کیا تھا اور اس کو زندگی کا خوبصورت ترین لمحہ بھی قرار دیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

