Advertisement

عائزہ نے کسے کہا ؟ محبت جب جب ہو گی، تم سے ہی ہو گی

سوشل میڈیا پر

نامورپاکستانی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے شوہر دانش تیمور کے لیے شاعرانہ انداز میں محبت سے بھر پور پیغام شئیر کیا ہے۔

 انگریزی اور مہنگے کپڑے بھرپور طرزِ زندگی کا نام نہیں 

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام  پرعائزہ خان نے اپنے شوہر کے ساتھ لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے یہ کیپشن دیا کہ محبت جب جب ہو گی یاد رکھنا۔۔۔ تم سے ہی ہو گی۔۔۔ بار بار ہو گی۔

دوسری جانب یہی تصویرعائزہ خان کے شوہراور بول ٹی وی کے مقبول گیم شو کے میزبان دانش تیمور نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی اور لکھا ہے کہ ’کچھ محبتیں اتنی شفاف ہوتی ہیں کہ انہیں خود سے ہی چھپانا پڑتا ہے کہ کہیں اپنی ہی نظر نہ لگ جائے۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس خوبصورت جوڑی کی سوشل میڈیا پر شئیر کی گئی اس محبت بھری تصویر نے  مداحوں کے بھی دل جیت لیے اور عائزہ اور دانش کے لیے مداحوں نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version