Advertisement

ملالہ اورشہزادرائےمیں کس نےشطرنج کی بازی جیتی ؟

شہزادرائے

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی اورپاکستان کےمعروف گلوکاروسماجی کارکن شہزادرائے کی شطرنج کا کھیل کھیلنےکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق  گزشتہ روز معروف گلوکاروسماجی کارکن شہزادرائےنےسماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرایک تصویر شیئرکی جس میں شہزادرائے ملالہ یوسف زئی کے ہمراہ ہیں اور دونوں شطرنج کھیل رہے ہیں۔

شہزاد رائے نے اپنی تصویرکےکیپشن میں لکھاکہ’ملالہ جلدی سیکھنے والی ہیں یا شاید میں ایک اچھا اُستاد ہوں۔‘

گلوکار کی اِس پوسٹ پرسوشل میڈیاصارفین نےکمنٹ کرکے بتایا کہ واقعی میں شہزاد رائےبہترین استاد ہیں۔

Advertisement

فائزہ امجد نامی صارف نے شہزاد رائے سے پوچھا کہ ’شطرنج میں کون جیتا؟‘

 

 

فارون نامی  صارف  نے   تعریف  کرتےہوئے ’’ دوعظیم دماغ ‘‘ لکھا ۔

Advertisement

 

 

واضح رہے کہ ملالہ یوسف زئی دُنیا کی کم عُمر ترین نوبل انعام یافتہ ہیں اور اُن کا نام برصغیر کے 100 ذہین ترین افراد میں بھی شامل ہے جبکہ شہزاد رائے کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے اور اِس کے علاوہ شہزاد رائے سماجی کارکن بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version