پاکستان میں رہتی ہوں اسلئے نہیں بتا سکتی

پاکستان شو بز کی خوبرو اداکارہ وماڈل گھا نا علی اکثرٹی وی ڈراموں میں نظر آتی ہیں اور اپنی اداکاری کے باعث مداحوں سے داد بھی وصول کرتی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گھا نا علی نے بو ل ٹی وی کے مقبول ترین شو بو ل نا ئٹس میں شرکت کی اور میزبان احسن خان کے سوالوں کا جواب دیا۔
سوشل میڈیا پر اس شو کی ایک کلپ کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں گھانا علی ایک ایکٹ کر تے ہوئے کا فی کنفیو ز ہیں اور مشکل پر فارمنس کے باعث کہہ رہی ہیں کہ میں نہیں بتا سکتی کیونکہ ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان میں رہتے ہیں۔
گھانا علی کا بس اتنا ہی کہنا تھا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان والی بات اداکارہ کو الٹی پڑ گئی اورمیزبان احسن خان نے فورا گھانا کو طنز یہ جواب دے کر چپ کر وادیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News