Advertisement

ہانیہ کو دی عاصم اظہر نے سرپرائز پارٹی،ویڈیو ہوئی وائرل

پاکستان ٹی وی کی خوبرو ہر العزیز اداکارہ ہانیہ عامراور نامور سنگر عاصم اظہر کی دو ستی کے تو کا فی چرچے ہیں لیکن گزشتہ روز عاصم اظہر نے ہانیہ کےلئے ایک سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا انعقاد کرکے سب کو متوجہ ہی کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر نے اپنی دوست ہانیہ کی بر تھ ڈے کے دن کو یادگار بنانے کے لئے کراچی کے ایک تھیم پارک کا انتخاب کیا اور وہاں سرپرائز پارٹی کا انعقاد کرکے  ساتھی اداکاروں کو بھی اس میں مدعو کیا۔عاصم اظہر

عاصم اظہراس موقع پر ہانیہ عا مر کی آنکھوں پر پٹی با ندھ کر انھیں پارٹی میں لائے اور اچانک وہا ں مو جود قریبی مہما نو ں اور دوستوں سے ملا کر جذبا تی کر دیا۔
Advertisement

اس سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کی ویڈیو اور تصویریں سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو رہی ہیں اور سو شل میڈیا صارفین اور ان کے مداح انھیں خوب داد بھی دے رہے ہیں۔

اس سر پرائز پا رٹی میں اداکار یاسر حسین اور انکی اہلیہ اقراعزیز سمیت نومی انصاری، علی رحمان خان، شازیہ وجاہت اور دیگر شریک ہو ئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماڈلز سبحان عمیس اور عبیر اسد کی راہیں جدا؛ 7 ماہ بعد شادی ختم
صبا قمر کی شادی کی خبریں زیر گردش؛ مداحوں نے حیران کن پیشگوئیاں کردیں
استاد امانت علی خان کو بچھڑے 51 برس بیت گئے
سامعہ حجاب کی حسن زاہد سے ڈیل؟ ٹک ٹاکر نے خاموشی توڑ دی
بانجھ پن کا الزام صرف خواتین پر کیوں؟ پروین اکبر نے معاشرے کے دوہرے معیار کو بےنقاب کردیا
اداکارہ سارہ عمیر نے کرینہ کپور سے اپنی مشابہت کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version