Advertisement

شتروگھن سنہانےصدرپاکستان کےساتھ تصاویرشئیرکردیں

ماضی کےمعروف بالی ووڈ اداکاروسیاستدان شتروگھن سنہا نےگزشتہ روزصدرعارف علوی سے گورنرہاؤس میں ملاقات کی ہے۔

شتروگھن سنہا اپنے قریبی دوست اسد احسن کے بیٹےاحمداسد کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے لاہور میں موجود تھے۔ گزشتہ روز انہوں نے صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات کی۔

ٹوئٹر پربھارتی اداکار شتروگھن سنہا نے ڈاکٹرعارف علوی کے ساتھ ملاقات کی تصاویرشیئر کرتے ہوئے اس خوشگوار قراردیا۔

اس کےساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ ہم نے ملاقات میں سماجی اورثقافتی موضوعات سمیت مختلف چیزوں پربات کی لیکن سیاسی معاملات پرکوئی بات نہیں کی گئی۔

 

واضح رہے کہ شتروگھن سنہاکی لاہور میں شادی میں شرکت کی تصاویراورویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئیں اور لوگوں نے ان کی پاکستان میں موجودگی پرخوشی اورحیرت کا اظہار کیا۔

Advertisement

احمد اسد کی شادی میں اداکارہ ریما خان نے بھی شرکت کی اور شتروگھن سنہا کے ساتھ ان کی تصاویر اور ویڈیوز کو بھی سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
ایشیا کپ فائنل: تابش ہاشمی کا پاک بھارت میچ پر دلچسپ تبصرہ وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version