Advertisement

اقرا عزیز کوکورونا ہوگیا؟

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز457تک جاپہنچے ہیں جس کے باعث سب نے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا شروع کردی ہیں۔ مہلک وائرس کےحوالے سے شوبز انڈسٹری کے افراد دوسروں کو بھی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پیغامات دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شوبزانڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ اقراء عزیز اور انکے خاوند یاسر حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر تصویر شئیر کی گئی ہے جس میں دونوں اداکاروں نے احتیاطی تدابیر اختیار کررکھی ہے۔

تصویر میں اقراء عزیز نے فیس ماسک پہن رکھا ہے جبکہ یاسر حسین نے سینیٹائزر اٹھا رکھا ہے۔

اقراء عزیز نے پیغام میں لکھا کہ سب لوگ اپنا خیال رکھیں اور سینیٹائزر کا استعمال کریں، ساتھ ہی لوگوں سے ملنا جلنا بھی بند کردیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version