Advertisement

عہد وفا کی آخری قسط آج نشر ہو گی،مداح بے چینی سے منتظر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے اشتراک سے بننے والے ڈرامے ‘عہد وفا’ کی آخری قسط آج ٹی وی پر ہی ریلیز ہوگی۔

اس سلسلے میں یہ با ت قابل ذکر ہے کہ ‘عہد وفا’ کی آخری قسط  پاکستان بھر میں سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش ہونے وا لی تھی تاہم ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور حکومت کی جانب سے سنیما گھر بند ہو نے کے اعلان کے بعد پروڈیوسرز نے یہ فیصلہ منسوخ کردیا۔

نجی ٹی وی کے ترجمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ‘عہد وفا’ کی آخری قسط ہر بار کی طرح اتوار کے روز ٹی وی پر ہی ریلیز ہوگی۔

واضح رہے کہ اس ڈرامے کی کہانی 4 دوستوں پر مبنی ہے جو اسکول میں ہوئے ایک جھگڑے کے بعد ایک دوسرے سے دور تو ہوجاتے ہیں لیکن ہمشیہ ساتھ گزارے لمحات کو یاد کرکے باقی زندگی گزارتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version