Advertisement

نامور ہیرو عہد وفا کی دعا کے فوٹوگرافر بن گئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی دُعا (علیزے شاہ) رات ورات شہرت کی بلندیو ں پر پہنچ گئی ہیں۔

 اداکارہ علیزے شاہ  اور ٹی وی کے مقبول ہیرو اور ماڈل نعمان سمیع ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں ، یہی وجہ ہے کہ اب وہ عہد وفا کی دعا کے با قاعدہ طور پر فو ٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔

ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کے مداحوں کےلئے خوشخبری

علیزے شاہ نے گزشتہ روز سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پو سٹ شئیر کی جس میں وہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں ساتھ ساتھ دعا نے یہ بھی لکھا کہ یہ تصویر ان کے بہترین دوست نعمان سمیع نے لی ہے۔

Advertisement

سماجی رابطے پر صارفین کی جانب سے نا صرف اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے بلکہ علیزے اور نعمان کی دوستی  کے بھی چرچے ہو رہے ہیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
ایشیا کپ؛ اگر شعیب ملک ٹیم میں ہوتے تو نتیجہ مختلف ہوتا، اہلیہ ثنا جاوید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version