Advertisement

عہد وفا کی آخری قسط اور فواد خان کا بیان

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی آخری قسط  کے لیے معروف اداکار فواد خان نے نیک خواہش کا اظہار کیا ہے۔

پاکستانی سپراسٹار فواد خان کا کہنا ہے کہ میں نےعہد وفا کے حوالے سے بہت اچھی باتیں سن رکھی ہیں، سب لوگ عہد وفا کی آخری قسط دیکھنے ضرور آئیں۔

واضح رہے ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کی سینما گھروں میں نمائش کے لیے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔

دوسری جانب ’عہد وفا‘ کی آخری قسط کے ٹریلر نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کر دیے ہیں۔

اس ڈرامہ سیریل کی آخری قسط کے ٹریلر کو صرف یوٹیوب پر 46 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version