Advertisement

عورت کیا چا ہتی ہے ؟جانئیے زیبا بختیار کی زبانی

پاکستان شو بز انڈسٹری کی سینئیر نامور اداکارہ اور ورسٹائل سنگر عدنان سمیع خان کی سابقہ اہلیہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ عورت گھر میں ہو یا گھر سے باہر، وہ ہمیشہ امن چاہتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق زیبا بختیار نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ہمیں 8 مارچ کو صرف خواتین کے عالمی دن کے طور پر منانے پر ہی اکتفا نہیں کرنا چاہئے بلکہ عملی اقدامات بھی اٹھانے چاہئیں جس کے تحت انہیں ان کے حقوق دئیے جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ عورت کو بھی عورتوں کا ساتھ دینا چاہئے اور خود کو بنانا چاہئے، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ہونے والے سیمینار میں موضوع بہت ہی خاص ہے کیونکہ عورت جہاں بھی ہو وہ امن چاہتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
ڈکی بھائی کے خلاف جوئے پروموشن کیس میں اہم پیش رفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version