Advertisement

عاصم اظہر نے پی ایس ایل کے دوران ماحول سازگار رکھنے کا طریقہ سیکھا دیا 

پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے کس طرح دیکھنے چا ہیے کہ ما حول ساز گار رہے  نامور سنگرعاصم اظہر نے  سیکھا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں گلوکار عاصم اظہر نے پی ایس ایل کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے دوران ماحول سازگار رکھنے کا طریقہ سمجھاتے ہو ئے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے مقابلوں کے دوران مذاق کرنے کا ایک تعین طے کرتے ہوئے کچھ نکات پر عمل کر نا ضروری ہے ۔

پی ایس ایل ترانہ تیار ہیں کے سنگر عا صم اظہر نے بتا یا کہ جب آپ کی ٹیم جیتے تو آپ دوسری ٹیم پر کھل کر میمز شیئر کرتے ہیں، لیکن جب آپ کی ٹیم ہارے تو تب بھی آپ برہم نہ ہوں۔

Advertisement

 سنگر نے مزید بتا یا کہ کرکٹ سے متعلق شہروں پر لطیفے درست ہیں لیکن شہروں کے حوالے سے نسل پرستانہ جملے یا تبصرے ناقابلِ برداشت ہیں۔

عاصم نے اپنی ٹوئٹ کا اختتام ان الفاظ سے کیا کہ ان پوائنٹس پر عمل کیا جائے توباقی سب چِل ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ہانیہ عامر بنگلہ دیش میں کیا کر رہی ہیں ؟ نئی تصاویر سامنے آگئیں
’اچھا جی ایسا ہے کیا؟‘ سوشل میڈیا پر نیا ٹرینڈ، ماہرہ اور ماورا بھی شامل
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version