Advertisement

میری زندگی میری مرضی ،زارا نو ر کا نیا نعرہ

 پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے عورت مارچ کےلئے ایک نیا نعرہ متعارف کروادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں زارا نور عباس نے کہا ہے کہ میری زندگی میری مرضی نعرے کا دائرہ اختیار خواتین سے بڑھ کر سب کے حقوق کی عکاسی کرتا۔

زارا عباس  نے عورت مارچ میں شرکت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ایک دوسرے کے مسائل کو سمجھنے کی ضرورت ہے، کوئی بھی مارچ انسانیت کے لیے ہو تو یہ بہت اچھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ عام طور پر عورت مارچ میں لگایا جانے والا نعرہ دراصل یہ ہے کہ ’میری زندگی میری مرضی‘، ہمیں اس سچ کو تسلیم کرنے کی بھی ضرورت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version