Advertisement

ٹیلرسوئفٹ کانیش ول کے متاثرین کےلئےامدادکااعلان

ٹیلر

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ نےامریکی شہرنیش ول کےمتاثرین کے 10لاکھ ڈالرزکااعلان کیاہے۔

تفصیلات کےمطابق امریکی گلوگارہ ٹیلرسوئفٹ نےامریکی شہر نیش ول میں طوفان کے باعث ہونےوالےنقصانات پردکھ کا اظہار کرتےہوئےمتاثرین کےلئے 10 لاکھ ڈالر امداد کااعلان بھی کیا۔

30 سالہ ٹیلر سوئفٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرلکھا کہ نیش ول شہر ان کا گھر ہے، وہاں سیکڑوں افراد کے گھر تباہ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے ریاست ٹینیسی میں تیز ہواؤں کے طوفان سے ہونے والے نقصانات کو تباہ کن قرار دیا۔

امریکی ریاست ٹینیسی میں تیزہواؤں کے طوفان کے باعث متعدد عمارتوں اور گھروں کو نقصان پہنچا جس میں 24 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version