Advertisement

گھروں میں محدود پاکستانیوں کے حوصلے بلند ہیں، ماریہ واسطی

ماریہ

نامور پاکستانی اداکارہ و میزبان ماریہ واسطی نے اپنے سوشل میڈیا کے فیسبک اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ گھروں میں محدود پاکستانیوں کے عزم اور حوصلے کی نشاندہی کر رہی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح ان کی اور اطراف کی بلدنگ والے یوم پاکستان 23 مارچ کے موقع پر پاکستانی جھنڈے کی پرچم کشائی کر رہے ہیں اور ملی نغمے بجائے جارہے ہیں۔

اداکارہ نے ویڈیو میں پاکستانیوں نے اس عزم اور حوصلے کو خوب سہراتے ہوئے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے ۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=3293109314051484&id=644006398961802

یہ ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ کس طرح ایک ذمیدار شہری ہونے کے ناطے حکومتی احکامات کی پابندی کرتے ہوئے عوا م اپنا خیال رکھ رہیں ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ جوش و جذبے کے ساتھ یہ دن کو منا بھی رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افواہیں حقیقت بن گئیں! ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کے درمیان طلاق ہوگئی
معروف اطالوی اداکارہ کلاڈیا کارڈینیل انتقال کر گئیں
ہانیہ عامر کی بنگلا دیش میں موج مستیاں؛ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
میرا سیٹھی نے 2 برس بعد اپنی طلاق کی تصدیق کردی
تھر کی ثقافتی آواز خاموش؛ معروف لوک گلوکار عارب فقیر انتقال کر گئے
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version