
مہنگائی کے اثرات، پی ٹی آئی رہنماؤں نے اونٹ کی سواری شروع کردی
عوام کے ساتھ ساتھ سیاسی رہنما بھی موجودہ مہنگائی سے پریشان نظر آرہے ہیں جس کے اثرات نظر آنا ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں پی ٹی آئی رہنما فراز چوہدری نے ایک دلچسپ ویڈیو شیئر کی ہے۔ کنیال روڈ(جہلم) کے افتتاح کے موقع پر فواد صاحب کیساتھ ، اونٹوں پر ، کسے پتا تھا کہ #امپورٹڈحکومت پیٹرول کو







