Advertisement

صباء قمر کا فون ہیک کرلیا گیا

صباء قمر

پاکستان کی نامور اداکارہ صبا قمر کا موبائل فون ہیک کرلیا گیا ہے۔

تفصیالت کے مطابق اداکارہ صبا قمر کے موبائل سے کئی لوگوں کو کالز جانا شروع ہوگئیں ہیں۔

صبا قمر کے موبائل فون ہیک کی خبر اداکارہ کے مینجر معشال چیمہ نے سماجی رابطے کی ویب انسٹاگرام پر شیئر کی ہے۔

معشال چیمہ نے بتایا کہ صبا قمر کے نمبر سے کئی کالز موصول ہوئیں ہیں۔

Advertisement

انہوں نے بتایا کہ اس دوران فون پر ان سے کسی انجان شخص نے بات کی۔

معشال چیمہ کا کہنا تھا کہ حیران کن بات یہ تھی کہ صبا کے پاس ان کا فون موجود تھا پھر بھی کالز موصول ہورہی تھی۔

معشال نے مزید بتایا کہ مجھے صبا قمر کے فونز سے تقریباً 10 کالز موصول ہوئیں تھی۔

معشال نے بتایا کہ جب صبا کے نمبر سے مجھے کال موصول ہوئی توانجان شخص نے پوچھا کہ کیا مشی بات کررہی ہوں۔

اس حوالے سے معشال چیمہ نے بتایا کے جب پوچھا کال کی جنب دوسرے بندے سے کہ کہا سے فون ملا تو اُس شخص نے جواب دیا کہ فون ایک پارک سے ملا ہے۔

معشال چیمہ نے مزید پوچھا  کہ اس نے فون کس طرح استعمال کیا تو اس پر اس شخص نے بتایا کہ جب اسے فون ملا تو وہ لاک نہیں تھا۔

Advertisement

حیرت کی بات یہ ہے کہ اس سب واقع کے دوران صبا گھر میں موجود ہے اور فون بھی ان کے پاس ہے تو آخر کوئی ان کا فون کس طرح استعمال کررہا تھا۔

معشال نے کہا کہ صبا کا نمبر کسی ہاؤس پارٹی ایپ کے ذریعے ہیک کیا گیا ہے اور یہ ایک ایپ ہے۔

واضح رہے ملک بھر میں لاک ڈاون ہے اور ایسے وقت میں اس ایپ کا استعمال میں بہت تیزی آرہی ہے جس کی وجہ سے فون ہیک ہو رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version