Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

صبا قمر کو عرفان خان سے جُڑی کس بات پر افسوس ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل نے کہا ہے کہ انہیں عرفان خان کے آخری دِنوں میں ان سے رابطے میں نہ رہنے پر افسوس ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق خوبرو اداکارہ صبا قمر نے نجی ویب سائٹ کو دیئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہیں اس بات کا بےحد رنج ہے کہ شوٹنگز میں مصروف ہونے کے باعث وہ بھارتی اداکار عرفان خان کے آخری

Loading...