Advertisement

گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی

farhan saeed

پاکستان کے نامور گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  فرحان سعید نے سماجی رابطے کی ویب ساءٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی جس کی کیمشن میں لکھا کہ قرطینہ کے دوران میں سوشل میڈیا سے دوری اختیار کر لی ہے۔

اداکار نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کی وجہ بتاءی  کے دورانِ قرطینہ وہ زیادہ سے زیادہ آرام کر رہے ہیں ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ بہترین موقع ہے کہ زیادہ  وقت اپنے گھر والوں کے ساتھ گزارا جاءے۔

Advertisement

یاد رہے کورونا واءرس پوری دنیا میں بری طرح سے قابض ہو چکا ہے اور ہر ملک اس وبا سے پریشان ہے۔

فرحان سعید نے کہا کہ میں اُمید کرتا ہوں کے آپ سب محفوظ ہوگے اور محفوظ ہی رہے گے۔

انہوں نے کہا کہ انشاء اللہ یہ وقت بھی گزر جاءے گا اور ہم بہت جلد اسٹیج پر ملے گے۔

واضح رہے کیمشن کے اختتام میں اداکار نے کہاکہ اس مشکل وقت میں لوگوں کے کام آءے اور زیادہ سے زیادہ خیرات کریں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کرینہ کپور کے ساؤتھ انڈین فلم میں ڈیبیو کے متعلق اہم خبر
شوبز انڈسٹری میں سوشل میڈیا فالوونگ دیکھ کر کام ملتا ہے، اسماء عباس
ویب سیریز "ہیرا منڈی" کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ ادیتی راؤ حیدری کو بھوکا رکھا گیا؟
پاکستان اور بھارت ایک جیسا ہے، دونوں ممالک کے لوگ مجھے پیار کرتے ہیں، سنجے لیلا بھنسالی
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
Next Article
Exit mobile version