Advertisement

بالی وڈ کےستاروں کی جانب سے امتِ مسلمہ کورمضان مبارک!

مبارکباد

رمضان المبارک کےمقدس اوربابرکت مہینےکےآغازکےساتھ ہی جہاں دنیا بھرکےمسلمانوں نےایک دوسرےکواس بابرکت مہینے کی مبارکباددی وہیں بالی ووڈ فنکاروں نےبھی امت مسلمہ کوسوشل میڈیا پرماہ صیام کی مبارکباددی.۔

بھارتی معروف اداکارامیتابھ بچن نےگزشتہ روزمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنی تصویرکیساتھ مسجد اورچاند کی خوبصورت تصویرشئیرکرتےہوئےتمام مسلمانوں کورمضان کی مبارکباددینےکےساتھ امن اورمحبت کی دعا کی اورتمام لوگوں کواپنی حفاظت کرنےکی ہدایت کی۔

Advertisement

اداکارہ سونم کپورنےبھی ٹوئٹرپرمسلمانوں کومبارکباددیتےہوئےلکھا”میرےتمام بھائیوں اوربہنوں کورمضان کریم کی مبارک۔

https://twitter.com/sonamakapoor/status/1253353480351354882?s=20

بالی وڈ اداکارہ  زرین خان نے انسٹا گرام پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ آپ سبھی کو میری طرف سے چاند مبارک اور رمضان المبارک کا یہ پاک مہینہ بہت بہت مبارک۔

اداکارہ ہما قریشی نےاپنی تصویرکےساتھ  ٹوئٹ کرتےہوئےلکھاکہ رمضان قریب ہی ہےان (کورونا وائرس ) مشکل اوقات میں سب کی دعا ہے اس وقت ہمدردی،خدمت اورایک دوسرےکےساتھ تعاون وقت کی ضرورت ہے۔

Advertisement

اداکارہ حناخان نےانسٹا گرام پررمضان کی مبارکباددیتےہوئےنیک خواہشات کااظہاربھی کیا۔

Advertisement

بالی وڈاداکارعمران ہاشمی نےمسجداورچاند کی ایک خوبصورت تصویرشیئرکرتےہوئےرمضان کی مبارکباددی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
آن اسکرین رومانس پر عائزہ اور دانش کی دلچسپ نوک جھونک؛ ویڈیو وائرل
چار شادیوں کے بعد بھی باہر منہ مارنے کی عادت؛ حمزہ علی عباسی نے مردوں کو آئینہ دکھادیا
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
Advertisement
Next Article
Exit mobile version