حریم شاہ نے عمران خان کو ارطغرل کا کردار ادا کرنے کی پیش کش کر دی
ترکی کے مشہور ڈارمہ ارطغرل غازی کے لئے پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار نے حلیمہ سلطان کا کردارادا کرنے کا اعلان کردیا ہیں۔
تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کو ترک ڈارمہ میں ارطغرل کا کرداد ادا کرنے کا کہ رہیں ہیں۔
یاد رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار کسی نا کسی وجہ کی بنیاد پر خبروں اور سوشل میڈیا کا حصہ بنیں رہتیں ہیں۔
واضح رہے کہ ٹک ٹاک اسٹار نے حلیمہ سلطان کا کردار اداکرنے کا اعلان کر دیا ساتھ ہی عمران خان کو ارطغرل کا کردارادا کرنے کی بھی پیش کش کر دی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement