Advertisement

عائشہ عمر کی ڈانس ویڈیو وائرل

معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ عمر کا ورلڈ بائیسکل ڈے منانے کا منفرد انداز، اداکارہ کے  رات گئے سڑک پر رقص  کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔

ویڈیومیں عائشہ عمرکو دوستوں کے ہمراہ محو رقص کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ عائشہ عمرنے واضح کیا کہ یہ میرا قرنطینہ عملہ ہے جس کے ساتھ میں دو ماہ سے بائیک چلا رہی ہوں، ہم سب ایک عمارت کے احاطے میں رہتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version