Advertisement

یشما گل کی حالت سنبھلنے لگی

yashma gill

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو نو جوان اداکارہ و ما ڈل  یشما گل کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں تھی تاہم خود کو قرنطینہ کر نے کے بعد اب ان کی حالت بہتر ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یشما گل نے اپنے مداحوں کےلئے پیغام میں لکھا کہ کورونا ٹیسٹ کا کسی کو نہ بتانے کا سوچا تھا تاہم پھر چھپانا مناسب نہیں سمجھا۔

Advertisement

انہوں نے مداحوں سے اپیل کی کہ میری جلد صحت یابی کیلئے دْعا کریں کیونکہ مجھے اِس وائرس سے بہت خوف آتا ہے۔

Advertisement

 واضح رہےکہ اداکارہ یشما گل کا 3 روز قبل  کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا تھا تا ہم انھوں نے نتائج آنے سے پہلے ہی خود کوقرنطینہ کرلیا تھا،اب وہ خود کو کافی بہتر محسوس کررہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version