Advertisement

معروف کامیڈین انتقال کرگئے

فرخ شاہ

معروف کامیڈی اداکار فرخ شاہ انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق ٹی وی پروگرام میں عمران خان کی ڈمی  کا کردار ادا کرنے والے کامیڈی اداکار فرخ شاہ انتقال کر گئے۔

فرخ شاہ کو آج صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

فرخ شاہ دو روز قبل فنکاروں کے احتجاج میں شریک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version