سونیا حسین کا خواتین کے لیے معنی خیز پیغام

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو با صلاحیت اداکارہ و ماڈ ل سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر خواتین کے لیے ایک معنی خیز پیغام جاری کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر سونیا حسین نے اپنی ایک دلکش تصویر شئیر کی اور ساتھ ہی پیغام لکھا کہ کسی بھی چیز میں ناکامی کے بعد ہمیں صرف ایک کپ کافی اور تھوڑے آنسو بہانے کے ضرورت ہوتی ہے تاکہ ہم عورتوں کا دل ہلکا ہوسکے لیکن اُس کے بعد ہم ہمیشہ زیادہ طاقت اور ہمت کے ساتھ واپس آتے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

