ہانیہ عامر کا انگریزی گانا سب کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی کیوٹ اداکارہ ہانیہ عامر آئے دن کسی نہ کسی وجہ سےسوشل میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔
اب تا زہ ترین خبر یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر نو جوان خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کا انگریزی گانا نا صرف چھا گیا ہے بلکہ مداحوں کو خوب بھا بھی گیا ہے۔
ببلی اور چلبلی ہانیہ کی اداکارانہ صلاحیتوں سے تو ہر کو ئی متاثر ہے مگر اُنہوں نے اپنی خوبصورت آواز اور بہترین انگریزی ایکسینٹ میں گانا گا کر مداحوں کو پھر سےحیران کر دیا۔
Advertisement
صرف یہی نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر مداح انھیں امریکی گلوکار جسٹن بیبر کا فی میل ورژن بھی قرار دے رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement