Advertisement

معروف اداکارہ نادیہ خان نے شادی کرلی، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ  و میزبان نادیہ خان نے شادی کرلی۔

تفصیلات کے مطابق نادیہ خان نے معروف ویڈیو اور پکچر شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی شادی کی تصویر اپ لوڈ کرکے اپنے مداحوں کا آگاہ کیا۔

سینئر پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار ہ نادیہ خان میزبانی اور اداکاری کے علاوہ پروڈیوسر بھی ہیں۔

یاد رہے کہ گذشتہ ماہ 11 دسمبر کو یہ خبریں زیر گردش آئی تھیں کہ پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان نادیہ خان نے منگنی کر لی ہے۔

اطلاعات تھیں کہ  اسلام آباد میں منگنی کے حوالے سے تقریب بھی منعقد کی گئی تھی۔

نادیہ خان کی منگنی کے بارے میں سوشل میڈیا یہ خبر بھی گردش کر رہی  تھیں کہ ان کی منگنی ایئر فورس کے پائلٹ سے ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف ٹک ٹاکر کو  فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
اداکار نعیم ہاشمی کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
Next Article
Exit mobile version