Advertisement

پلاک لوک اسٹوڈیو میں صوفیانہ کلام کی ویڈیوز ریکارڈنگ مکمل

گلوکار سجاد بیلا نے پلاک لوک اسٹوڈیو میں صوفیانہ کلام کی ویڈیوز ریکارڈنگ مکمل  کروادی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف نے اپنے بیان میں کہا کہ صوفیا کے کلام کوعام کرنے میں پلاک لوک اسٹوڈیو میں مختلف انداز میں ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

ڈاکٹر صغریٰ صدف نے یہ بھی کہا کہ صوفیاء کے کلام کوعام کرکے معاشرے میں رواداری کا ماحول قائم کرنے میں پلاک اپنا کردار ادا کررہا ہے

اس موقع پر ڈائریکٹر عاصم چودھری نے کہا کہ صوفیا نےاپنے پیغام سے امن و محبت کی بات کی ہے جبکہ ڈائریکٹر لوک اسٹوڈیو حاقان حیدر غازی نے کہا کہ پلاک جدید طرز بیان سے صوفیاء کا کلام لوگوں تک پہنچا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق صوفیانہ کلام کی موسیقی موسیقار وجاہت حسین نے ترتیب دی جبکہ ویڈیو ریکارڈنگ ڈائریکٹر لوک اسٹوڈیو حاقان حیدر غازی کی زیر نگرانی مکمل ہوئی جبکہ صوفیانہ کلام پر مبنی ریکارڈنگ اگلے ہفتے ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
عاصم اظہر نے تمام انسٹا پوسٹس ڈیلیٹ کیوں کی؟
سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل لڑکی ڈھونڈ لی
اداکارہ ایمن خان کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
معروف اداکارہ نے خودکشی کرلی
Next Article
Exit mobile version