Advertisement

مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار

ٹک ٹاکر حریم شاہ سے تھپر کھانے والی ویڈیو سے مشہور ہونے والے مفتی عبدالقوی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں اپنے دیے گئے ایک انٹرویو میں مفتی عبدالقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ لڑکے لڑکی کا بنا نکاح کے ایک دوسرے کیساتھ جسمانی تعلق بنانا زنا کی زمرے میں نہیں آتا، لیکن شرط یہ ہے کہ باہمی رضا مندی اور بنا وقت کے تعین کے ہو۔

دورانِ انٹرویو اینکر نے ان سے سوال کیا کہ آپکی آئے روز شباب اور شراب  سے بھرپور ویڈیو سامنے آتی ہیں حال ہی میں آپ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں آپ شراب پی رہے ہیں، جس پر انہوں نے جواب دیا کہ نہیں وہ شراب نہیں بلکہ چائے تھی۔

خود کی شادی سے متعلق سوال پر ان کا کہنا تھا کہ میری ایک ہی شادی ہوئی ہے اور نکاح 3 سے 4 درجن کے قریب ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version