Advertisement

ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن نے فلموں سے بریک لے لیا؟

ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ایما واٹسن نے فلموں سے بریک لے لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل ایما واٹسن نے فلموں سے بریک لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید پڑھیں

ہالی ووڈ میں کاسٹنگ کا دہرا معیار، اداکارہ ایما تھا مسن نے بتا دیا

ہالی ووڈ کی اداکارہ ایما تھامسن نے ایما تھامسن امریکی فلم انڈسٹری...

شہبازشریف کی ضمانت میں ایک بار پھر توسیع

مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں ایک...

ایما واٹسن کے ایجنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اداکارہ کسی نئی فلم کے لئے آفرز کو قبول نہیں کر رہیں کیونکہ وہ اپنی ذاتی زندگی کو وقت دینا چاہتی ہیں۔

Advertisement

تاہم ان کی آخری فلم سال 2019 میں ریلیز ہوئی تھی۔

ایما واٹسن کی مشہور فلموں میں ’ہیری پوٹر‘ ،’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ ، ’لٹل وومن‘ اور دیگر شامل ہیں۔

ایما واٹسن کم عمری سے ہی فلموں میں اداکاری کر رہی ہیں اور وہ اب کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے تک اپنی ذاتی زندگی پر توجہ دینا چاہتی ہیں۔

دوسری جانب اداکارہ کی اپنے دوست کے ساتھ منگنی کی بھی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔

 تاہم اس کے حوالے سے باضابطہ طور پر دونوں کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
ڈان 3 کیلئے لوکیشن تلاش کرنے کا سلسلہ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version