Advertisement

اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہزین راحت رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈٰو شیئرنگ ویب سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں اداکارہ سفید اور سرخ رنگ کے عروسی لباس پہنے نکاح نامے پر دستخط کررہی ہیں۔

تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ اہلخانہ اور دوستوں کے ساتھ نکاح کی تقریب میں خوشگوار موڈ میں ہیں لیکن اب تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ اداکارہ کے شوہر کس شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

واضح رہے کہ شہزین راحت پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد ڈراموں اور فلموں میں معاون اداکارہ کے طور پر اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version