Advertisement

اداکارہ کنگنا رناوت کورونا وائرس کا شکار

بھارت کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔

غیر ملکی میڈٰیا کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔

اداکارہ کنگنا رناوت نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق سوشل میڈیا پر کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز ان کا ٹیسٹ کیا گیا تھا جس کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر کنگنا رناوت نے اپنے مداحون سے کہا کہ گزشتہ کچھ دنوں سے انہیں کمزوری محسوس ہورہی تھی کورونا ٹیسٹ کروانے پر رزلٹ مثبت آگیا ہے۔

کنگنا نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

اداکارہ نے لوگوں سے کہا اگر آپ اس وائرس سے خوفزدہ ہوں گے تو یہ آپ کو مزید خوفزدہ کرے گا۔

Advertisement

یاد رہے کہ بھارت میں کورونا وبا کی صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے دوران بھارتیوں کی ہمت افزائی کرنے پر پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اداکارہ نے لکھا تھا کہ ’پاکستان سے بھارتیوں کی حمایت کا ٹرینڈ دیکھ کر دل خوش ہوگیا ہے۔‘

 کنگنا نے یہ بھی لکھا کہ پاکستانیوں کی طرف سے پیار و محبت دیکھ کر اچھا لگا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس مشکل وقت میں پاکستانیوں کی بھارتیوں کے لیے ہمدردی کا اعتراف بھی کرتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version