ماورا نے بھی ہاتھوں پر مہندی لگوا لی، ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ و ماڈل ماورا حسین کی ہاتھوں پر مہندی لگا نے کی وجہ سامنے آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ماورا حسین نے ایک ویڈیو شیئرکی ، جس میں وہ اپنے دونوں ہاتھوں میں لگی مہندی اپنے مداحوں کو دکھا رہی ہیں۔
ماورا حسین نے شیئر کی گئی ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ وہ بچپن سےعید کے موقع پر مہندی ضرور لگاتی ہیں۔
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ماورا حسین کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہاہے۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

