Advertisement

نیمل خاور کی تصویر کے چرچے، اس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟

نیمل خاور

پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ اور سابقہ اداکارہ نیمل خاور خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک بلر تصویر شیئر کی ہے جسے صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

نیمل خاور خان نے سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پراپنی اس بلر تصویر کے ساتھ  حمزہ علی عباسی کے ہمراہ لی گئی ایک سیلفی بھی شیئر کی جس میں وہ دونو ں خوشگوار مو ڈ میں نظر آرہے ہیں۔

واضح رہےکہ پرکشش نیمل خاور خان کی فین فالوونگ نا صرف شوبزانڈسٹری چھوڑنے کے بعد برقرار ہے بلکہ ان کے مداحوں میں بھی دن بہ دن اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version