Advertisement

عمران ادریس کی پہلی اہلیہ کون؟ حقیقت سامنے آگئی

پاکستانی اداکارہ جیا علی کے شوہر عمران ادریس کا کہنا ہے کہ وہ جیا علی سے قبل 10 برس تک ایک چینی خاتون سے رشتۂ ازدواج میں منسلک رہے۔

پاکستانی اداکارہ جیا علی کے شوہر نے  حالیہ انٹرویو میں اپنی پہلی اہلیہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جیا علی سے قبل اُن کی شادی 25 یا 26 برس کی عمر میں ہانگ کانگ میں چینی خاتون سے ہوئی تھی اور ان کی دو بیٹیاں بھی ہیں۔

[amazonad category=”Auto”]

انہوں نے بتایا کہ چینی خاتون نے ان سے شادی کرنے کے لئے مذہب تبدیل کیا تھا، اس خاتون سے وہ 10 برس تک رشتۂ ازدواج میں منسلک رہے۔

عمران ادریس نے مزید کہا کہ ان کی پہلی اہلیہ بھی بہت اچھی خاتون تھی اور کچھ عرصہ قبل ہی ہم نے راہیں جدا کی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آسکر ایوارڈ یافتہ معروف اداکار چل بسے
سجل علی کے اس لباس کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!
’کپل شرما شو‘ کو بڑا دھچکا
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version