Advertisement

شائستہ لودھی کا عید لک مداحوں کی توجہ کا مرکز

شائستہ لودھی ایک پاکستانی ٹیلی ویژن ہوسٹ اور اداکارہ ہیں اور اسکے ساتھ ہی وہ ایک ماہر اسکن اسپیشلسٹ بھی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا ہے اور ایک نجی ٹی وی کے مزاحیہ ڈرامے سے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا ہے۔

شائستہ لودھی نے اپنا پہلا ڈرامہ مارننگ شو ہوسٹ ندا یاسر اور اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کے ساتھ کیا تھا۔

حال ہی میں  اداکارہ شائستہ لودھی کی چند تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

اداکارہ کی یہ تصاویر عید الضحیٰ کے موقع پر لی گئی ہیں  جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے تینوں دن کے لئے بہت سادہ لباس کا انتخاب کیا ہے۔

یہ ہے اداکارہ شائستہ کا عید کے پہلے دن کا لک جس میں انہوں نے ٹیل گرین رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا ہے۔

اداکارہ کا یہ جوڑا بہت سادہ ہے اور اس میں وہ بہت خوبصورت بھی لگ رہی ہیں۔

Advertisement

یہ ہیں اداکارہ کی دوسرے دن کی کچھ تصاویر جس کے لئے انہوں نے کالے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement

ان تصاویر میں شائستہ بے حد خوبصورت اور ایک مکمل شخصیت  کے طور پر دکھائی دے رہی ہیں۔

Advertisement

اداکارہ کی یہ تصاویر عید کے تیسرے دن کی مناسبت سے لی گئی ہیں جس کے لئے انہوں نے سفید رنگ کے جوڑے  کا انتخاب کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version