Advertisement

کامیڈی کوئن بھارتی سنگھ نے اپنی سالگرہ منائی، ویڈیو وائرل

 آج بھارتی سنگھ کامیڈی کی دنیا میں ایک بڑا نام بن چکی ہیں، وہ صرف چھوٹے پردے پر ہی نہیں بلکہ فلموں میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔

گزشتہ روز ادکارہ نے اپنی سالگرہ منائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔

اپنی اس سالگرہ ے بعد کامیڈی کوئن بھارتی 37 سال کی ہوگئی ہیں جبکہ بھارتی سنگھ نے 3 دسمبر 2017ءکو مصنف ہرش لمباچیا سے شادی کی تھی۔

Advertisement

خیال رہے کہ 21 نومبر 2020ءکو ، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی کی رہائش گاہ پر تلاشی لی تو 86.5 گرام چرس برآمد ہوئی۔ بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر کو پوچھ گچھ کے لئے لے جایا گیا تھا اور بعد میں انہیں این سی بی نے گرفتار کر لیا جس کی  تفتیش کے بعد دونوں 23 نومبر 2020 کو ضمانت بھی مل گئی تھی۔

[amazonad categoryElectronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version