آج بھارتی سنگھ کامیڈی کی دنیا میں ایک بڑا نام بن چکی ہیں، وہ صرف چھوٹے پردے پر ہی نہیں بلکہ فلموں میں بھی نظر آتی رہتی ہیں۔
گزشتہ روز ادکارہ نے اپنی سالگرہ منائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی تھی ۔
اپنی اس سالگرہ ے بعد کامیڈی کوئن بھارتی 37 سال کی ہوگئی ہیں جبکہ بھارتی سنگھ نے 3 دسمبر 2017ءکو مصنف ہرش لمباچیا سے شادی کی تھی۔

خیال رہے کہ 21 نومبر 2020ءکو ، نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے بھارتی کی رہائش گاہ پر تلاشی لی تو 86.5 گرام چرس برآمد ہوئی۔ بھارتی سنگھ اور ان کے شوہر کو پوچھ گچھ کے لئے لے جایا گیا تھا اور بعد میں انہیں این سی بی نے گرفتار کر لیا جس کی تفتیش کے بعد دونوں 23 نومبر 2020 کو ضمانت بھی مل گئی تھی۔
[amazonad categoryElectronics”]
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
