Advertisement

اداکار سونو سود کی سالگرہ پر مداح نے یہ کیا کردیا ؟ویڈیو وائرل

معروف بھارتی اداکار اور سماجی کارکن سونو سود نے گزشتہ روز اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔

بھارتی اداکار کی سالگرہ کے موقع پر ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ پر سیکڑوں مداح اپنے ہر دلعزیز اداکار کو سالگرہ کی مبارکباد دینے کے لئے گلدستے، کارڈز اور کیک لے کر پہنچے۔

ان ہی میں شامل ایک مداح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس نے اداکار کو منفرد انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا۔

اس مداح نے سونو سود کے لئے ان کے ساتھ کھڑے ہوکر زبان سے پینٹنگ بنائی۔

خیال رہے اس سے قبل بھی ایک مداح نے اپنے خون سے سونو کی تصویر بنائی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز پر تیزی سے وائرل ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version