ماورہ نے دی اپنی بہن کو انوکھے انداز میں سالگرہ کی مبارکباد

آج ہے عروہ کی سالگرہ اور اس دن کی مبارکباد ماورہ نے اپنی بہن کو بہت انوکھے انداز میں دی ہے۔
اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ماورہ نے ایک پوسٹ لگائی ہے جس کے ذریعے وہ عروہ حسین کو برتھ ڈے کی مبارکباد دے رہی ہیں۔
ماورہ کی بنائی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے انہوں نے عروہ کے لئے اپنی محبت کو بچپن کی یادوں سے لے کر اپنی جوانی تک کو تصویروں کے ذریعے بیان کیا ہے۔
[amazonad categoryElectronics”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement