رابعہ بٹ کی بلال اشرف کے ہمراہ چند خوبصورت تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کی ماڈل بلال اشرف کے ہمراہ چند تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ رابعہ بٹ اور بلال اشرف ساتھ میں اچھا وقت گزار رہے ہیں۔
ان کی تصاویر سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ دونوں کسی شوٹ پر موجود ہیں۔
ان تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا ہے اور انہیں خوبصورت جوڑی کا لقب بھی دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ یہ تصاویر رابعہ بٹ اور بلال اشرف کے آنے نئے کمرشل کے سیٹ سے لی گئیں ہیں۔
خیال رہے کہ رابعہ بٹ پاکستان کی سپر ماڈلز میں سے ایک ہیں اور انہوں نے پاکستان کے تمام سرکردہ برانڈز کے ساتھ کام کیا ہے اور بعد میں انہوں نے بطور اداکارہ اپنے کیریئر کو آگے بڑھایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News