Advertisement

اداکار شہروز اور سائرہ کی بیٹی کی ویڈیو وائرل

گزشتہ برس علیحدگی اختیار کرنے والے شوبز جوڑے اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف کی بیٹی نورے کی آیۃ الکرسی پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔

انسٹاگرام پر شہروز سبزواری کی جانب سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں ان کے ہمراہ بیٹی نورے گاڑی میں موجود ہیں۔

اس ویڈیو میں بچی کو آیۃ الکرسی خوبصورت انداز میں پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

ویڈیو کے کیپشن میں شہروز سبزواری کی جانب سے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے نورے کو خدا کا بہترین تحفہ قرار دیا گیا۔

اس ویڈیو کو اب تک ہزاروں بار دیکھا جاچکا ہے جب کہ مداحوں کی جانب سے بچی کی ویڈیو پر ڈھیروں پیار بھرے پیغامات شیئر کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version