فیصل قریشی کِس اداکارہ کے ساتھ کام کرنا چاہتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا

اداکار و میزبان فیصل قریشی نے اداکارہ ہانیہ عامر کے ہمراہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اداکار کے ایک انٹرویو کا کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ آج کل کی نئی اداکاراؤں میں سے آپ کس کے ساتھ کام کرنا چاہیں گے۔
فیصل قریشی نے بغیر توقف کے اداکارہ ہانیہ عامر کا نام لیا۔
تاہم سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار کی اس ویڈیو پر مِلے جلے تاثرات پائے جارہے ہیں، کسی نے فیصل اور ہانیہ کے ایک ساتھ کام کرنے کے خیال پر خوشی کا اظہار کیا تو کسی نے فیصل قریشی پر تنقید کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

