ہانیہ عامر کی خوبصورت ساڑھی میں چند تصاویر

ہانیہ عامر، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ایک ملٹی ٹیلنٹڈ لڑکی ہیں جو کہ بہترین اداکارہ اور ماڈل ہیں اور حال ہی میں انہوں نے اپنا یاک پرفیوم بھی لانچ کیا ہے۔
گزشتہ روز اداکارہ ہانیہ عامر کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جس میں انہوں نے خوبصورت ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔
ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر نے گلابی رنگ کی خوبصورت سی ساڑھی پہنی ہوئی ہے۔
ان تصاویر میں اداکارہ بہت معصوم اور پرکشش نظرآرہی ہیں جبکہ مداحوں کی جانب سے بھی ہانیہ کے اس لک کو بہت پسند کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ یہ تصاویر گزشتہ رات گلوکارہ آئمہ بیگ کی منگنی کی تقریب سے لی گئیں ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

