Advertisement

عاصم اظہر اور آغا علی کی طلبہ کیلئے وزیراعظم سے اپیل

گلوکار عاصم اظہر اور اداکار آغا علی نے طلبہ کے لئے آواز بلند کرتے ہوئے امتحانات منسوخ کرنے کی درخواست کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عاصم اظہر نے ٹوئٹر پر اپنا پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا کہ تمام طالبعلم ایک ہی درجہ رکھتے ہیں، پھر چاہے وہ کیمبرج کے طلبہ ہوں یا دیگر کسی بورڈ کے، سب کے ساتھ انصاف ہوگا، انشاءاللّہ۔

[amazonad category=”Electronics”]

گلوکار نے ایک اور ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے ہیش ٹیگ کا استعمال کیا اور کہا کہ سر طلبہ کی سُن لیں۔

دوسری جانب اداکار اور میزبان آغا علی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی جس میں ایک خاتون پلے کارڈ اٹھائے کھڑی ہیں ،اداکار نے اس تصویر پر لکھا ہے کہ کوئی اِن کی بھی سن لے۔

Advertisement

آغا علی نے سوالیہ انداز میں  پوچھا کہ پوری دنیا نے طلبہ کی سن لی ہے، ہم کیوں نہیں سن رہے؟

اداکار نے یہی پیغام ٹوئٹر پر بھی شیئر کیا جسے مداحوں کی بڑی تعداد نے لائیک کیا اور ساتھ ہی گلوکار عاصم اظہر اور آغا علی کا ان کے حق میں آواز بلند کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version