Advertisement

منگنی کے بعد اداکار شہباز شگری کا آئمہ بیگ کیلئے پیار بھرا پیغام

 اداکار شہباز شگری نے گلوکارہ آئمہ بیگ سے تعلق کے اعلان کے چار ماہ بعد باضابطہ منگنی کرلی، منگنی کے بعد شہباز شگری نے منگیتر کے لئے ایک پیار بھرا پیغام شیئر کیا ہے۔

اداکار نے منگنی کی تقریب کی آئمہ بیگ کے ہمراہ ایک دلکش تصویر شیئر کی اور ایک پیار بھرا پیغام بھی لکھا۔

انہوں نے کہا کہ میں نے دنیا کی ایک بہترین لڑکی سے ملاقات کی اور کسی نہ کسی طرح ، اس نے مجھے اپنے ساتھ ہی رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

واضح رہے کہ حال ہی میں آئمہ بیگ اور شہباز شگری نے انفرادی طور پر منگنی کرنے کے چار ماہ بعد باضابطہ طور پر اہل خانہ کی موجودگی میں منگنی کی۔

 منگنی کی تقریب میں گلوکار و موسیقار بلال سعید اور اداکارہ ہانیہ عامر کے علاوہ دیگر شوبز شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
Next Article
Exit mobile version