Advertisement

ہنی سنگھ کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری

اہلیہ کے الزامات کا جواب دینے کے کافی دنوں بعد اب بھارت گلوکار ہنی سنگھ کی مداحوں کے لئے پہلی پوسٹ منظر عام پر آگئی۔

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اس پوسٹ میں ہنی سنگھ نے کہا کہ وہ اپنا نیا گانا کانٹا لگا ریلیز کرنے جارہے ہیں۔

انہوں نے ساتھ میں یہ بھی بتایا کہ وہ اس گانے کے لئے ککڑ بہن بھائیوں، نیہا ککڑ اور ٹونی ککڑ کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔

ہنی سنگھ کا کہنا تھا کہ اس گانے کو ٹونی ککڑ نے لکھا اور اسے ترتیب بھی دیا ہے۔

معروف گلوکار نے مداحوں کو بتایا کہ وہ اس سال کے سب سے بڑے مشترکہ گانے کے لئے تیار ہوجائیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ ہنی سنگھ اس وقت اپنی نجی زندگی میں پیدا ہونے والے مسائل کی وجہ سے سوشل میڈیا سے دور تھے۔

انہوں نے آخری مرتبہ سوشل میڈیا پر اپنی اہلیہ کی جانب سے لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کا جواب دیا تھا جبکہ اس کے بعد سے وہ منظر عام سے غائب تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
Next Article
Exit mobile version