Advertisement

مشہور بھارتی اداکارہ برین ٹیومر کے باعث انتقال کر گئیں

مشہور بھارتی اداکارہ

بھارت کی ساؤتھ انڈین فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ برین ٹیومر کے باعث انتقال کر گئیں ہیں۔

میدیا رپورٹس کے مطابق ساؤتھ انڈین فلموں کی نامور اداکارہ شرنیا سسی شارو نے 9 اگست کو ایک نجی اسپتال میں اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیں جبکہ ان کی موت کی وجہ ان کا برین ٹیومر تھا جس کے علاج کے دوران اداکارہ کی 11 بڑی سرجریاں ہوئیں۔ ۔

چند ہفتوں قبل اداکارہ شرنیا کووڈ19 کا شکار ہوگئی تھیں جس کی وجہ سے انہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے کے بعد نمونیہ اور خون میں سوڈیم لیول کی کمی کے باعث انہیں دوبارہ اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

شرنیا گزشتہ 10 برس سے برین ٹیومر میں مبتلا تھیں اور ان کی موت کے وقت اداکارہ صرف 35 سال کی تھیں۔

اداکارہ شرنیا ملالم ٹی وی کی معروف اداکارہ تھیں اور انہوں نے متعدد ٹی وی سیریلز میں اہم کردار ادا کیے تھے۔

Advertisement

اداکارہ کی موت پر شوبز سے وابستہ افراد نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version